ک*سمبڑیال،چوری کی 4 وارداتوں کے دورا ن شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال وز سے محروم

پیر 1 ستمبر 2025 22:25

:سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2025ء)چوری کی 4 وارداتوں کے دورا ن شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال وز سے محروم۔

(جاری ہے)

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ موضع بھوپالوالہ کے رہائشی عبید اللہ کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل ،محلہ نورپورہ سمبڑیال میں جمشید مقصود کے گھر سے ایک عدد موبائل فون ، اور20ہزارروپے نقدی ، موضع جیٹھی کے میں محمد وقاص کے ڈیرہ سے انجن پیٹر اورپنکھاا نجن اورسبزی منڈی سے چارجنگ پر لگا حسن بلال کا موبائل فون نامعلوم چور چوری کر کے لے گئی

متعلقہ عنوان :