vخاران میں نامعلوم افراد نے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

منگل 2 ستمبر 2025 19:30

Bکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 ستمبر2025ء) خاران میں نامعلوم افراد نے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خاران کے علاقے گردینہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک لڑکا گل نذر اور لڑکی مسماة (س) کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کارروائی خاران انتظامیہ کررہی ہے۔