ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی

جمعرات 4 ستمبر 2025 16:20

ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ..
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2025ء)بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای ای)کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ ایران کے ساتھ ایجنسی کی بات چیت زیادہ طویل نہیں چلنی چاہیے اور جلد ہی کوئی معاہدہ طے پانا ضروری ہے، ممکن ہے کہ اس ہفتے ہی پیش رفت ہو۔