فیصل آباد پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب نقب زن گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا

بدھ 3 ستمبر 2025 11:20

مکوآنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2025ء) فیصل آباد پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب نقب زن گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں مطلوب متحرک نقب زن گینگ کے سرغنہ عدیل کو ساتھی نبیل سمیت گرفتار کیا۔ملزمان کے قبضہ سے نقدی،زیور،دیگر سامان سمیت کل مالیتی بیس لاکھ روپے کی برآمدگی کرلی گئی۔گرفتار ملزمان نقب زنی اور چوری کی متعددوارداتوں میں ملوث تھے۔ملزمان سیدس مقدمات ٹریس آوٹ کئے گئے۔ مسلم مزید انٹیرو گیشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :