جوا ایپ کیس، ڈکی بھائی کا 2 روزہ ریمانڈ مزید منظور

بدھ 3 ستمبر 2025 20:55

جوا ایپ کیس، ڈکی بھائی کا 2 روزہ ریمانڈ مزید منظور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 ستمبر2025ء)جوا ایپ کیس میں گرفتار ڈکی بھائی کو 2 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر ضلع کچہری پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے نے عدالت سے مزید ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ یوٹیوبر سے مزید تفتیش کرنا ضروری ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد ڈکی بھائی کا 2 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا تاکہ تفتیش مکمل کی جا سکے۔

متعلقہ عنوان :