بورڈ آف ریونیو کے صوبے بھر سے 11 نائب تحصیلداروں کی تحصیلدار کے عہدے پر ترقی

بدھ 3 ستمبر 2025 22:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2025ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بورڈ آف ریونیو کے صوبے بھر سے 11 نائب تحصیلداروں کو ترقی دے کر تحصیلدار کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والوں میں منیر احمد، خدائی داد، غلام مرتضیٰ، محمد اکرام، عامر عنایت، طفیل سرور، اعظم خان، مانک خان، عبدالصمد مری، محمد نسیم اور مبارک خان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :