جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر5 ستمبر کو محفل حسن قرات مرکزی جامع مسجد ماڈل ٹائون اگوکی میں منعقد ہو گی

جمعرات 4 ستمبر 2025 12:28

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2025ء) سیالکوٹ میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر5 ستمبر کو محفل حسن قرات مرکزی جامع مسجد ماڈل ٹائون اگوکی میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اراکین کمیٹی مرکزی جامع مسجد ماڈل ٹائون اگوکی سیالکوٹ کے مطابق محفل حسن قرات شیخ طریقت استاذالعلما حضرت علامہ مولانا قاری خالد محمود نقشبندی مجددی کی زیر سرپرستی اور علامہ مولانا محمد عثمان نقشبندی مجددی کی زیر نگرانی مرکزی جامع مسجد ماڈل ٹائون اگوکی سیالکوٹ میں بعد از نماز عشا منعقد ہو گی جس میں اندرون و بیرون ممالک سے عالمی شہرت یافتہ قاری شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :