احمدیار، دریائے ستلج میں 55 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 4 ستمبر 2025 19:07

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2025ء) دریائے ستلج میں 55 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ احمدیار کی حدود گائوں بیلی دلاور کے مقام پر دریائے ستلج کے گہرے پانی میں پائوں پھسلنے سی55 سالہ فلک شیر ولد محمدیار ڈوب کر زندگی کی بازی ہارگیا ریسکیو1122اہلکاروں کا متوفی کی لاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :