
کشمیر سے آنیوالے سیلابی ریلے کی گجرات میں تباہی ، ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہا ہوں،چوہدری شافع حسین
جمعرات 4 ستمبر 2025 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گجرات شہر سے پانی نکالنے کیلئے ایک عارضی نالہ بنایا جارہا ہے جو شہر کے پانی کو دریائے چناب میں پھینکے گا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ بارشوں سے نمبٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل تھے۔ امید ہے کہ آج ہر صورت میں بند کو تعمیر کر دیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ گجرات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ طوفانی بارشوں سے اتنا زیادہ سیلاب آیا ہے۔ہماری پوری کوشش ہے کہ اپنی عوام کو ناگہانی آفت سے بچائیں ۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بارشوں میں اضافہ ہوگا اب ہمیں چھوٹے ڈیم بنانا ہونگے جو تین سال کی مدت میں بن جاتے ہیں ۔

مزید تجارتی خبریں
-
موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں رواں سال پہلے سات ماہ کے دوران اضافہ،حجم 17.83 ملین یونٹس رہا،رپورٹ
-
ایس ای سی پی نے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کے حوالے سے 21 مئی 2025ء کی پریس ریلیز واپس لے لی
-
سونے کی قیمت میں376,700 روپے پر مستحکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی کاروبار کے آغاز پرتیزی کا رجحان
-
موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں رواں سال پہلے سات ماہ کے دوران اضافہ،حجم 17.83 ملین یونٹس رہا،رپورٹ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
ایس ای سی پی کا کومسیک کیپٹل مارکیٹ ریگولیٹرز فورم کی سسٹین ایبلٹی ٹاسک فورس کے لئے ویبنار کا انعقاد
-
سٹیٹ بینک نے قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی پر ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ / لائسنس منسوخ کر دیا
-
ملک میں مہنگائی بے قابو، گوشت، سبزیاں اورپھل عوام کی پہنچ سے دورہوگئیں
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں استحکام
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 23 ویں روزمستحکم رہنے کا ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.