پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی کاروبار کے آغاز پرتیزی کا رجحان

جمعرات 4 ستمبر 2025 14:20

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات  کو بھی کاروبار کے آغاز پرتیزی کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی کاروبار کے آغاز پرتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 610.44 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 812 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

کے ایس ای 30 انڈیکس میں 183پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 46 ہزار 537پوائنٹس تک پہنچ گیا۔