اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی زیر صدارت اجلاس،جشن عید میلادالنبی ۖ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

جمعہ 5 ستمبر 2025 11:00

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2025ء) اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ بندیال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں جشن عید میلادالنبیۖ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اے سی آفس میں ہونے والے اس اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ، اس میں جشن عید میلاد النبی کے منتظمین اور سرکاری حکام نے شرکت کی۔ جلوس کے منتظمین نے انتظامیہ کو جلوس کے روٹ کی صفائی و ستھرائی ، سکیورٹی اور دیگر مسائل بارے آگاہ کیا جس پر تحصیل انتظامیہ نے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

متعلقہ عنوان :