جوہرآباد،نوشہرہ وادی سون میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنی2 معصوم بچیوں کو زیریلی گولیاں کھلاکرخود کشی کرلی

جمعہ 5 ستمبر 2025 13:04

جوہرآباد05 ستمبر (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2025ء) نوشہرہ وادی سون میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنی2 معصوم بچیوں کو زیریلی گولیاں کھلاکرخود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

نوشہرہ وادی سون کی رہائشی ناذیہ پروین زوجہ سمیع اللہ اعوان نےگھریلوناچاکی کی وجہ سےگندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی اوراپنےدوبچیوں مریم بعمر03سال اورحورین فاطمہ بعمر14ماہ کوبھی زہریلی گولیاں پیس کرکھلادیں ۔ناذیہ پروین جانبرنہ ہوسکی،جبکہ اسکی دونوں بچیوں کوڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآبادمنتقل کردیاگیا۔\378