وینیزویلا کی حکومت کو ختم کرنے کا منصوبہ نہیں بنا رہا، امریکا

ہفتہ 6 ستمبر 2025 09:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا وینیزویلا کی حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کی بات نہیں کر رہا۔ تاس کے مطابق انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ