
بنیان المرصوص نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور جی او سی چنار ڈویژن کی خصوصی شرکت
آزادکشمیر کے نوجوانوں کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، تمام ٹیموں نے اچھی کارکردگی دکھائی، جی او سی میجر جنرل ضرار محمود
اتوار 7 ستمبر 2025 12:10
(جاری ہے)
اختتامی تقریب میں سیکرٹری جنگلات انصر یعقوب، سیکرٹری سپورٹس محترمہ تہذیب النسا، سیکرٹری مذہبی امور عامر محمود مرزا، سپیشل سیکریٹری داخلہ و صدر بیڈمنٹن ایسوسی ایشن راجہ طاہر ممتاز، چیئرمین ٹیوٹا نعیم بسمل، پاک فوج کے مقامی بریگیڈیئر قیصر اقبال، بریگیڈیئر آئی ایس پی آر طارق سہیل، سیکٹر کمانڈر ایس سی او، ڈی جی سپورٹس، ڈپٹی کمشنر ، سرکاری افسران، کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اختتامی تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ چنار ڈویژن، چیف سیکرٹری، سیکرٹری سپورٹس اور سپیشل سیکرٹری داخلہ نیفاتح ٹیموں/ کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں، جبکہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو خصوصی شیلڈز بھی دی گئیں۔ اس موقع پر جنرل آفیسر کمانڈنگ چنار ڈویژن نے چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو سراہتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کے نوجوانوں کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، تمام ٹیموں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ میجر جنرل ضرار محمود نے کہا کہ پاک آرمی ریاست میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔ جی او سی چنار ڈویژن نے ونر ٹیم کیلئے ایک لاکھ جبکہ رنر اپ کے لیے پچاس ہزار روپے انعام کا اعلان کیا۔سیکرٹری سپورٹس محترمہ تہذیب النسا نے اختتامی تقریب میں شرکت پر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
-
سیڑھیاں چڑھنا بھی ایک چیلنج، اب سیڑھیاں چڑھنے پر میرا سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
-
نئی ٹی 20 رینکنگ‘ فرحان کی بڑی چھلانگ، صائم اور حسن نواز کی تنزلی
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
ٹی ٹونٹی سیریز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.