سنڈے سروسز کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں

اتوار 7 ستمبر 2025 18:20

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) ضلع بھر کے چرچز پر سیکورٹی کے سخت انتظامات۔ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر سنڈے سروسز کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تمام تر چرچز میں واک تھرو گیٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے فعال رکھنے کی ہدایت،متعلقہ ایس ایچ اوز کو چرچز کے اطراف گشت کو موثر بنانے احکامات بھی جاری،مسیحی برادری کو پر امن ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈیوٹی پر موجود اہلکاران کی کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی،اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق کی پاسداری کیلئے اوکاڑہ پولیس ہمہ وقت تیار ہے۔\378

متعلقہ عنوان :