سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ جج کے بیٹے کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

بدھ 10 ستمبر 2025 21:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2025ء)سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ جج کے بیٹے کے قتل کیس کا بڑا فیصلہ سنادیا۔سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم سکندر لاشاری کو رہا کر دیا، سپریم کورٹ نے شریک ملزم عرفان کو بھی رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

جسٹس اطہر من اللہ سمیت تین رکنی بینچ نے مجرمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ٹرائل عدالت اور سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔