ریسکیو 1122 دیر لوئر کی جانب سے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

جمعرات 11 ستمبر 2025 14:06

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2025ء) ریسکیو 1122 دیر لوئر نے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ریسکیو 1122 دیر لوئر نے گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ میں طلباء کے لیے ایک روزہ تربیتی نشست کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

سیشن کا مقصد طلباء کو جان بچانے کی مہارتوں اور ہنگامی ردعمل اور حادثات سے بچاؤ کے بارے میں علم سے آراستہ کرنا تھا۔طلباء کو ہنگامی ردعمل کے طریقہ کار پر تربیت دی گئی،

متعلقہ عنوان :