پی ٹی آئی کے پی کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کردیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 22:44
(جاری ہے)
اجلاس میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے معدنی وسائل سے متعلق مؤقف کو تسلیم کیا جائے، صوبے اور عوام کے وسائل کے معاہدے سے متعلق خیبرپختونخوا اسمبلی سے اجازت لی جائے، کمپنیوں سے معاہدے اور سابقہ فاٹا میں منصوبوں سے متعلق جانچ پڑتال کا اختیار کے پی اسمبلی کو دیا جائے۔
پی ٹی آئی نے صوبائی حکومت کے سامنے 4 نکاتی ایجنڈا بھی قرارداد کی صورت میں رکھ دیا جس میں کہا گیا کہ ضم شدہ اضلاع میں آپریشن اور ڈرون حملے بند کیے جائیں، سپریم کورٹ میں آرٹیکل 245 سے متعلق اپیل واپس لی جائے، ضم شدہ اضلاع اور خیبر پختونخوا میں سول اتھارٹی مکمل طور پر بحال کی جائے، خیبر پختونخوا میں 9 مئی سے جڑے تمام مقدمات کو ختم کیا جائے اور 8 فروری کو غیر قانونی اقدامات کرنے والے افسران کو جوابدہ کیا جائے۔پی ٹی آئی کے پی کے اجلاس میں یہ قرار داد بھی منظور کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کے وڑن کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت ماحولیاتی تبدیلی پر کام کیا جائے، وفاقی حکومت کے یکطرفہ معاہدے اور آپریشن کی صورت میں علی امین عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
آصف زرداری کے سیل سے ویکسین فریج باہر نکلوالنے کے باوجود عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
ملاقاتوں سے یہ نتیجہ اخذ نہ کیا جائے اتحاد چھوڑرہے ہیںیاکوئی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
-
شازیہ مری کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد آمد، سینئر صحافی شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
بلوچستان میں 37دہشت گردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلی ٰبلوچستان
-
وزیراعلیٰ سندھ کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ کی روانڈا ہائی کمیشن آمد، دوطرفہ تجارت و تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.