گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صحافی نصراللہ حسرت کے بھائی حفیظ الوہاب کی وفات پر افسوس کا اظہار

جمعہ 12 ستمبر 2025 21:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2025ء) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشرق ٹی وی سے وابستہ صحافی نصراللہ حسرت کے بھائی حفیظ الوہاب کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر خیبر پختونخوا نے نصراللہ حسرت اور غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :