
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے کمی ریکارڈ
جمعرات 11 ستمبر 2025 15:35

(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,515 روپے کمی کے بعد 332,733 روپے سے کم ہو کر 329,218 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 305,016 روپے سے کم ہو کر 301,794 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 32 روپے کمی کے بعد 4,326 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 28 روپے کمی کے بعد 3,708 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,654 ڈالر سے کم ہو کر 3,618 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
دیوان گروپ پنجاب میں وہیکلز کا اسمبلنگ پلانٹ لگائے،ہرممکن سہولت دیں گے، چوہدری شافع حسین
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے کمی ریکارڈ
-
سیلاب سے 1.4 ارب ڈالرکا نقصان، پنجاب وسندھ میں 20 فیصد فصلیں تباہ ہو گئیں،میاں زاہد حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری، کے ایس ای 100انڈیکس 445.03پوائنٹ اضافے کے ساتھ157465.82پوائنٹس پرپہنچ گیا
-
ملک میں 6 ماہ کے دوران بینکوں کے اثاثے 11 فیصد تک بڑھ گئے
-
ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی کاوشوں سے سرمایہ کاری و کاروباری وسعت کا نیا دور
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمت میں388,100 روپے فی تولہ پر مستحکم
-
یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 18 فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.