یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

ہفتہ 13 ستمبر 2025 14:57

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء) سیشن عدالت لاہور نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل محمد مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست گزار نے توہین مذہب کرنے پر مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دی۔درخواست گزار کے مطابق این سی سی آئی اے نے درخواست پر کارروائی نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :