سرگودہا پولیس کی کارروائی، پانچ ملزمان گرفتار

ہفتہ 13 ستمبر 2025 15:50

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2025ء) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی کے دس سے زائد مقدمات میں مطلوب پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ فیکٹری کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی کے مقدمات میں مطلوب پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان پولیس کو 10 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے جبکہ ملزمان کے قبضے سے 11 لاکھ 44 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اس موقع پر ڈسٹر کٹ پولیس آفسیرنے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :