Live Updates

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کا ٹوبہ ٹیک سنگ،مل فتیانہ پل کا دورہ

اتوار 14 ستمبر 2025 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2025ء) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اتوار کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقے مل فتیانہ پل کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقے اور ملک بھر میں متاثرین سیلاب کی مدد اور بحالی کےلئے کی جانے والی حکومتی کوششوں کا جائزہ لیا۔\932

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :