ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے ٹوکیو پریکٹس کا آغاز کردیا

اتوار 14 ستمبر 2025 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے اولمپک چیمپین ارشد ندیم نے ٹوکیو آمد کے بعد ٹریننگ اور پریکٹس کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے ٹوکیو پہنچ کر ٹریننگ شروع کردی ہے جنہوںنے جم ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ارشد ندیم 17 ستمبر کو جیولن تھرو ایونٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایکشن میں ہوں گے۔18 ستمبر کو جیولن تھرو ایونٹ کا فائنل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :