اوساکا ایکسپو 2025 ، سعودی قومی دن پر خصوصی ثقافتی پروگرام پیش کیا جائے گا، پویلین انتظامیہ

پیر 15 ستمبر 2025 14:59

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2025ء)جاپان کے شہر اوساکا میں جاری ایکسپو 2025 میں سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر خصوصی ثقافتی پروگرام پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے م طابق یوم الوطنی کی مناسبت سی19 تا 24 ستمبر کے دوران ہونے والے پروگرام میں سعودی عرب کی ثقافتی شناخت اور تاریخ کے علاوہ سعودی وژن 2030 کے تحت ترقی کے سفر پر بھی نظر ڈالی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :