انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو پوزیشن ہدلڈرز کا اعلان(kl)17ستمبر کو ہوگا

منگل 16 ستمبر 2025 12:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء)لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17ستمبر کو کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17ستمبر سہ پہر 4بجے کیاجائے گا،انٹرپارٹ ٹو نتائج کا باقاعدہ اعلان 18ستمبر کو صبح 10بجے کیا جائے گا۔ بورڈ حکام کے مطابق رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :