تربت، نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی

ڈاکو کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، لیویز حکام

منگل 16 ستمبر 2025 20:47

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء)بلوچستان کے ضلع تربیت کے علاقے دشت میں نجی سیکیورٹی کی کیش وین لوٹ لی گئی۔لیویز حکام کے مطابق ڈاکو کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

لیویز حکام کے مطابق نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی 2 بینکوں کا کیش لے کر تربیت سے گوادر جارہی تھی۔