
گوادر شہر میں پانی کی فراہمی کا پورا نظام جی ڈی اے کے سپرد کیا جا رہا ہے، جو خوش آئند فیصلہ ہے،مولانا ہدایت الرحمن
بدھ 17 ستمبر 2025 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ جی ڈی اے کی بچھائی گئی نئی پائپ لائنوں کو فوری طور پر فعال بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بروقت پانی کی فراہمی ممکن بن سکے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہاؤس کنکشن فیس میں رعایت دی جائے گی اور اس سلسلے میں وہ ذاتی طور پر بھی تعاون کریں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ہاؤس کنکشن کے لیے فوری طور پر درخواستیں جمع کرائیں تاکہ گھروں تک نئی لائنوں کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع کی جا سکے۔ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان نے کہا کہ جی ڈی اے شہر میں پانی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے دن رات کام کر رہی ہے، جس کے لیے شادی کور سے گوادر تک مختلف ٹیمیں مصروف عمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پانی کی فراہمی کی مکمل ذمہ داری جی ڈی اے کو دینا ادارے کی کارکردگی اور عوامی اعتماد کا بڑا ثبوت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان منصوبوں کی کامیابی کے لیے عوامی نمائندوں اور عوام کا تعاون ناگزیر ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
-
چین پہلی دفعہ نت نئی ایجادات کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل
-
طالبان اور عالمی برادری میں تعاون افغان عوام کی خواہش، روزا اوتنبائیوا
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.