
وزیر آبپاشی جام خان شورو کا کوٹری بیراج کا دورہ، سیلابی صورتحال کا تفصیلی جائزہ
بدھ 17 ستمبر 2025 22:40
(جاری ہے)
وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ صورتحال پر کڑی نگرانی جاری ہے اور تمام افسران الرٹ حالت میں ہیں۔
ان کے مطابق، کوٹری بیراج پر موجودہ وقت میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے تاہم کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ ماہرین کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ LiDAR ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین کی پروفائلنگ اور کمپیکشن کا درست اور جدید ڈیٹا حاصل ہوگا، جس سے بند کی مضبوطی اور پانی کے بہاؤ کے انتظام میں مزید بہتری آئے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس میں بندوں کی 24 گھنٹے نگرانی، فوکل پرسنز کی تعیناتی، اور ریسکیو اور ریلیف آپریشنز شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر مختلف متعلقہ محکموں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ ہر ممکنہ خطرہ پیشگی روک سکیں۔ جام خان شورو نے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ سندھ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور عوام کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
-
ساہیوال ، زمیندارکو قرض واپسی کے بہانے 10 مسلح افراد نے اغواکرلیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق ایم این ا ے روشن الدین جونیجو کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
فیصل آباد(آن لائن)کرکٹ میچ دیکھنے آیا نوجوان بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.