سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آئی ٹی کمیٹی کا اجلاس ، اہم تکنیکی امور کو بڑھانے پر غور

جمعرات 18 ستمبر 2025 11:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آئی ٹی کمیٹی کاکنوینر نعیم یوسف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم تکنیکی امور کو بڑھانے پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

کمیٹی نے جاری اقدامات کا جائزہ لیا، اہم تکنیکی کاموں کو بڑھانے اور جدید ائیرپورٹ کے آئی ٹی انفراسٹرکچر کو توسیع دینے کے اقدامات پر غور کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :