سعودی عرب اورپاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں ، سعودی وزیردفاع

جمعرات 18 ستمبر 2025 17:22

سعودی عرب اورپاکستان  جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں ، سعودی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) سعودی عر ب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدوں کے حوالے سے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور ہمیشہ اور ابد تک کھڑے رہیں گے۔