ٴالحاج سید عبدالنعیم آغا (مدینہ منورہ والی)ولد الحاج سید عبدالصمد آغا قضائے الہی سے انتقال کرگئے

جمعہ 19 ستمبر 2025 21:30

_ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2025ء) الحاج سید عبدالنعیم آغا (مدینہ منورہ والی)ولد الحاج سید عبدالصمد آغا قضائے الہی سے انتقال کرگئے وہ سید عببدالخبیر (فتح خان)،سید ابراہیم،سید بلال اور سید حمزہ کے والد،مرحوم سید عبدالعلی آغا، سید عبدالحلیم آغا سید عبدالقیوم آغا، سید حضرت علی آغا،سید غلام جیلانی آغا، سید عبدالنافع آغا، سید زین الدین آغاسید محمد عظم آغا،سید رحیم آغا،سید طاہر آغا کے بھائی اور سید ثنا اللہ آغا کے چچا تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیامرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی آج ہفتہ کو دارالبتول منزل کاسی روڈنزد امن ٹاور میں ہوگی

متعلقہ عنوان :