
پیر کو نیویارک میں دس ممالک کی کانفرنس میں فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا جائے گا، فرانس
ہفتہ 20 ستمبر 2025 12:45
(جاری ہے)
العربیہ ارودو نے فرانس کے صدارتی آفس سے جاری بیان کے حوالے سےبتایا کہ پیر کو ہونے والی کانفرنس میں فرانس،برطانیہ، آسٹریلیا،کینیڈا، بیلجیئم، لکسمبرگ،پرتگال،مالٹا،انڈورا اور سان مارینو شامل ہوں گے جو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔
فرانس نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل مغربی کنارے کو ضم کرنے کی طرف بڑھتا ہے تو یہ ایک واضح ریڈ لائن ہوگی اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی تصور کی جائے گی۔ ایوان صدر کے ایک عہدیدار ایلیزے نے کہا کہ ہم اور ہمارے شراکت دار اسرائیل سے فوری اقدامات کا مطالبہ کریں گے تاکہ فلسطینی اتھارٹی کا نظام ختم نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کی سرحدیں 1967 کی بنیاد پر ہوں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے بھارت کی آئی ٹی انڈسٹری شدید متاثر ہونے کا خدشہ
-
امریکی ایچ ون بی ویزا کی فیس صرف نئے درخواست گزاروں پر لاگوہوگی، تنازع کے بعد وائٹ ہائوس کی وضاحت
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ ون بی ورک ویزا ہولڈرز کے لیے 1لاکھ ڈالر فیس عائدکرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر الیکشن چوری کی تحقیقات میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں.راہول گاندھی
-
امریکا میں ورک ویزا کے خواہشمندوں کیلئے بڑا جھٹکا، فیس میں بھاری اضافہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش
-
جی سی سی کا مشترکہ فوجی مشقوں اور انٹیلیجنس تبادلہ بڑھانے پر اتفاق
-
10 ممالک پیرکو نیویارک کانفرنس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیں گے ، فرانس
-
ٹرمپ کے گولڈ کارڈ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی
-
ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کے لیے سالانہ 1لاکھ ڈالر فیس مقرر کردی
-
ہم ساز و سامان بیچ کر یوکرین کی جنگ سے پیسا کما رہے ہیں،ٹرمپ
-
غزہ میں جو کچھ دیکھا جا رہا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے،اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.