صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈاکٹروقارمسعود کے انتقال پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 20 ستمبر 2025 13:51

صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈاکٹروقارمسعود کے انتقال پر  افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2025ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتے کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔\932