جعفر ایکسپریس کے کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع

ہفتہ 20 ستمبر 2025 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2025ء) جعفر ایکسپریس کے کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کوئٹہ۔پشاور۔کوئٹہ کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس (39 اپ/40 ڈائون ) کوکوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر پہلے سے دیئے گئے سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔