فیصل آباد کی تحصیل سمندری پولیس نے ایک سال سے مطلوب ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

اتوار 21 ستمبر 2025 11:10

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2025ء)سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او صدر سمندری کی کارروائیایک سال سے مطلوب ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ایس ایچ او صدر سمندری غازی رضوان نے ٹیکنیکل وسائل استعمال کرتے ہوئے ڈکیتی کیملزم عمران کو گرفتار کر لی ملزمان نے اسلحہ کے زور پر شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھین لیے تھیتھانہ صدر سمندری پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہیسنگین جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ عنوان :