فرانس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا، سعودی عرب

منگل 23 ستمبر 2025 12:29

فرانس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا، سعودی عرب
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ وہ فرانس کے صدر میکروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کی نیویارک میں منعقد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل واحد راستہ ہے۔