خانیوال،موٹر وے ایم فور پر کار ٹرک تصادم ،ماں بیٹا اور بہو جاں بحق

جمعرات 25 ستمبر 2025 13:43

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2025ء) موٹر وے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے ایم فور پر رشیدا کے نزدیک کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر جاں بحق۔ ہوگئے۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والوں میں ماں بیٹا اور بہو شامل ہیں۔ جابحق ہونے والوں کی شناخت عاصم عزیز ولد عبدالعزیز،حنا زوجہ عاصم عزیز اور عزیز بیگم زوجہ عبدالعزیز ساکنان کراچی شامل ہیں سے ہوئی ہے ۔ کارآزاد کشمیرسے کراچی جارہی تھی،لاشوں کوخانیوال سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔\378