شیرانی سے اغواء ہونے والے لیویز اہلکار کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا

جمعرات 25 ستمبر 2025 23:05

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2025ء) شیرانی سے اغواء ہونے والے لیویز اہلکار کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی نے بتایا کہ 16اور17ستمبر کی درمیانی سب ضلع شیرانی کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد نامعلوم افراد لیویز اہلکار اعظم شیرانی کو اپنے ہمراہ لے گئے تھے جسے جمعرات کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :