سوست تاجر دھرنے کی آڑ میں سمگلرز سرگرم ،کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی سامان سے لدے کئی کنٹینرز غائب

جمعہ 26 ستمبر 2025 21:30

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء)سوست تاجر دھرنے کی آڑ میں سمگلرز سرگرم ہوگئے، کروڑوں روپے مالیت کے چین سے لائے گئے قیمتی سامان سے لدے کئی کنٹینرز غائب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نگر ہرسپو داس پٹرول پمپ پر ایک خالی کنٹینر کھرا پایا گیا ، اطلاع ملتے ہی کسٹم و پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے ۔

متعلقہ عنوان :