
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس
پیر 29 ستمبر 2025 20:30
(جاری ہے)
قبرستانوں، نرسریوں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور رہائشی علاقوں میں باقاعدہ اسپرے اور لاروے کی تلفی کے اقدامات جاری ہیں۔
شازیہ رضوان نے عوامی آگاہی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوام کا تعاون بھی ناگزیر ہے۔ شہری گھروں اور گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور پانی جمع نہ ہونے دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈینگی مہم میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔غفلت برتنے والے افسران اور عملے کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب پر عوامی مسائل کے حل کے لیے دن رات کوششیں جاری ہیں۔ ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات کو عوامی تعاون کے ساتھ مزید موثر بنایا جائے گا۔ خواتین اور نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے بڑھ کر اپنے گھروں اور محلوں میں ڈینگی کے خلاف آگاہی پھیلائیں۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ ڈینگی کے خلاف مہم کو تعلیمی اداروں اور کمیونٹی کی سطح پر مزید مضبوط کیا جائے گا تاکہ یہ مرض جڑ سے ختم کیا جا سکے۔اجلاس کے اختتام پر عوامی نمائندوں اور افسران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ راولپنڈی کو ڈینگی سے محفوظ بنانے کے لیے تمام وسائل اور توانائیاں بروئے کار لائی جائیں گی اور عوامی سہولت کو ہمیشہ ترجیح دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی ضمانت منظور
-
دہشتگردوں کو کسی صورت اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
-
لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا شوہر گرفتار
-
لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینیں منسوخ
-
کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
-
پیپلز پارٹی مثبت سیاست پر یقین رکھتی ہے ، ندیم افضل چن
-
کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت
-
عدالت نے گھر میں گھس کر فیملی کو یرغمال بناکرڈکیتی کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنادی
-
انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر قتل سمیت 6 مقدمات کی سماعت
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کی 4 طالبات کے لئے نقد انعام کااعلان
-
شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،نوجوان پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.