
ویسٹ انڈیز کو سیریز گنوا کر ہوش آ گیا، تیسرے میچ میں نیپال کو شکست دے دی
اس فتح کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم وائٹ واش کی خفت سے بچ گئی، رپورٹ
بدھ 1 اکتوبر 2025 14:25
(جاری ہے)
اوپنر کھوشل بھورٹل 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔کپتان روہت پاڈیول 17 اور سندیپ جورا 14 رنز بنا سکے۔ویسٹ اںڈیز کی جانب سے ریمون سیمونڈز نے چار اور جیڈ بلیڈز نے دو شکار کیے۔فاتح ٹیم نے ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔ عامر جانگو 45 گیندوں پر 74 اور اکیم آگسٹے 29 گیندوں پر 41 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی خواتین اپنا پہلا میچ (کل) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلیں گی
-
امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں کا کامیاب آغاز
-
آئی ایل ٹی20، ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں
-
حارث رئوف نے آج تک کتنے میچز جتوائے؟، سابق کرکٹرز نے پیسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارت کا آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کو بھی سیاست زدہ کرنے کا منصوبہ
-
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نیلامی دبئی میں ہوگی، فخرزمان توجہ کا مرکزبن گئے
-
شکیب الحسن کو دوبارہ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ مشیر کھیل
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ‘ پاکستان کل بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا
-
بھارتی میڈیا حقائق پر نہیں جھوٹ پر چلتا ہے ، کوئی غلط کام نہیں کیا ، بی سی سی آئی سے معافی مانگی نہ مانگوں گا ،محسن نقوی
-
بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں چلا رہا ہے، میں نے کسی سے معذرت نہیں کی : محسن نقوی
-
صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹونٹی آل راؤنڈر بن گئے
-
فلاپ صائم ایوب وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.