لاہور ہائیکورٹ میں رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع کی معطلی کے خلاف درخواست پرسماعت12اکتوبر تک ملتوی

جمعہ 3 اکتوبر 2025 13:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) لاہور ہائیکورٹ نے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اعجاز شفیع کی معطلی کے خلاف دائر درخواست پرسرکاری وکیل کی مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی سماعت کی جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔