پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کی سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

جمعہ 3 اکتوبر 2025 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر گئیں اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کےم طابق شازیہ مری کے ساتھ ایم این اے جام عبدالکریم بجار اور سینیٹر قرۃ العین مری بھی تھیں ۔ انہوں نے صادق سنجرانی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔