پولیس کی طرف سے بغیر رجسٹریشن رہنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جمعہ 3 اکتوبر 2025 15:10

تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) تلہ گنگ پولیس کی طرف سے بغیر رجسٹریشن رہنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ جن مالکان نے اپنا گھر یا زرعی رقبہ باہر سے آۓ کرایہ داروں کو دیا ہوا ہے وہ جلد از جلد پولیس خدمت مرکز تلہ گنگ جا کر اندراج کروائیں ،خلاف ورزی کرنے والے مالکان اور کرایہ دار دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کر کے سخت سزا دلوائی جائے گی۔\378

متعلقہ عنوان :