Live Updates

عمران خان کی جیل ٹرائل منتقلی اور ویڈیو لنک کیخلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

پیر 6 اکتوبر 2025 16:05

عمران خان کی جیل ٹرائل منتقلی اور ویڈیو لنک کیخلاف دائر درخواست پر ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2025ء) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل منتقلی اور ویڈیو لنک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سماعت ڈویژن بینچ کے جسٹس صداقت علی خان کے رخصت پر ہونے کے باعث ملتوی ہوگئی۔درخواست پر سماعت اگلے ہفتے ہوگی، نئی کاز لسٹ جاری ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات