
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا رات گئے اچانک دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
بدھ 8 اکتوبر 2025 08:40
(جاری ہے)
محسن نقوی نے کہا کہ ہاسٹل مکمل ہونے سے زیر تربیت پولیس افسران کو بہترین رہائش کی سہولت میسر آئے گی۔
انہوں نے اکیڈمی میں زیر تربیت پولیس افسران سے ملاقات بھی کی اور اُن سے دستیاب سہولتوں کے بارے میں استفسار کیا، جس پر افسران نے موجودہ انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔افسران کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہاسٹل کی تین سلیب مکمل ہو چکی ہیں جبکہ باقی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اورکزئی میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا کا اورکزئی میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
میں نے مریم نوازسے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا، شرجیل میمن
-
صدرِمملکت کی نوابشاہ میں لنجارہائوس آمد،صوبائی وزیرِ داخلہ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
میانوالی اور گردونواح میں گندم اور اٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام سخت پریشان
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ای چالان نادہندہ 2546گاڑیاں بلیک لسٹ، فوری بند کرنے کا حکم
-
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی گرفتار
-
کراچی میں 4 پولیس مقابلے، 5 زخمی ملزمان سمیت 7 گرفتار، ایک فرار
-
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری ، متاثرہ اضلاع میں 2200 ٹیمیں سرگرم عمل ہیں،امداد کا عمل بروقت مکمل کر لیا جائے گا، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا سلسلہ جاری، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں 2لاکھ17 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ سہولیات سے استفادہ کیا
-
پی ٹی آئی ایم این اے نثار جٹ پر قتل کروانے کا الزام ،شوٹر نے عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.