
بورڈز امتحانات کے شفاف اور منصفانہ انعقاد کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،معاون خصوصی برائےابتدائ وثانوی تعلیم محمدعاصم
بدھ 8 اکتوبر 2025 11:46
(جاری ہے)
امتحانی عمل کی شفافیت اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے 1967 سپروائزری سٹاف کو انویجلیشن کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بورڈز امتحانات کے شفاف اور منصفانہ انعقاد کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گےاور کسی بھی قسم کی نقل یا غیرقانونی سرگرمی برداشت نہیں کی جائے گی اور تعینات متعلقہ ٹیمیں سخت نگرانی کریں گی۔انہوں نے کہا کہ ریفارمز پالیسی کے تحت جدید آئٹم بنک بنایا گیا ہے۔ جس سے بذریعہ کمپیوٹر ڈیجیٹل طریقے سے پیپرز بنائے جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ بھر کے امتحانی ہالوں کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اور تمام امتحانی مراکز متعلقہ بورڈز کے کنٹرول رومز کیساتھ منسلک ہیں جبکہ طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی اور ان کے شکایات کے ازالے کیلئے ہر بورڈ میں کمپلینٹ سیل قائم کیا گیا ہے جن میں درج شکایات کا فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔ طلباء و طالبات محنت کریں ان کو اپنے محنت کا صلہ اچھے نمبروں کی صورت میں ملے گا۔مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کومبارکباد
-
مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،ڈاکٹر ناصرہ نسیم
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلزٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.