فرائض میں غفلت برتنے پر ریاض احمد پٹھان جنرل منیجر (ٹیکنیکل)کو معطل کر دیا گیا

بدھ 8 اکتوبر 2025 21:10

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2025ء) فرائض میں غفلت برتنے پر ریاض احمد پٹھان جنرل منیجر (ٹیکنیکل)کو معطل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

حیسکو ترجمان کے مطابق جنرل منیجر (ٹیکنیکل)ریاض احمد پٹھان کو معطل کرنے کے احکامات چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری کی منظوری سے جاری کئے گئے ہیں، اور انہیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو کے دفتر حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :