گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کو کراچی ائرپورٹ پر پرتپاک الوداع

جمعہ 10 اکتوبر 2025 19:07

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اور ان کے ہمراہ سعودی وفد کو کراچی ائرپورٹ پر نیک خواہشات کے ساتھ الوداع کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اخوت، بھائی چارے اور باہمی اعتماد پر استوار ہیں، جو وقت کے ساتھ مزید مستحکم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔ عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے گورنر سندھ کی پرتپاک میزبانی، خلوص اور گرمجوشی پر دلی تشکر کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے مشترکہ کاوشیںنجارینرہیںنگی۔